11 تجارت اور مینوفیکچرنگ (تیارکاری)
11 Trading And Manufacturing
اللہ (سبحانہ و تعالیٰ) نے مال و متاع کو اس دنیا میں انسانوں کے مفادات کے قیام کا ذریعہ بنایا ہے اور اس نے (سبحانہ و تعالیٰ) ان مفادات (مصالح) کو حاصل کرنے کے طریقے کے طور پر تجارت کی اجازت دی ہے۔ یہ کہنا درست ہے کہ جو چیز ہر کوئی چاہتا ہے وہ ہر جگہ دستیاب نہیں ہوتی اور کسی چیز کو زبردستی اور غلبہ پا کر چھین لینا فساد ہے۔ چنانچہ، ایک ایسا نظام ہونا چاہیے جو ہر کسی کو اس قابل بنائے کہ وہ طاقت اور زور کا سہارا لیے بغیر اپنی ضرورت کی چیز حاصل کر سکے۔ تجارت وہی نظام ہے، اور بیع (خرید و فروخت) کے کچھ قواعد ہیں۔ اللہ (سبحانہ و تعالیٰ) فرماتا ہے،