4.13 خلیفہ کی مدتِ ملازمت
4.13 The time term of the Khaleefah
خلیفہ کے عہدے کی مدت کا تعین کسی مقررہ وقت سے نہیں کیا گیا ہے۔ جب تک خلیفہ شریعت کی پابندی کرتا ہے، اس کے احکامات نافذ کرتا ہے اور ریاست کے فرائض اور خلافت کی ذمہ داریاں ادا کرنے کے قابل رہتا ہے، وہ اپنے عہدے پر برقرار رہتا ہے۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ بیعت سے متعلق نصوص مطلق (غیر متعین) آئی ہیں اور وہ کسی خاص مدت کے ساتھ مقید نہیں ہیں۔ انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: