5.4 اسلامی عقیدہ
5.4 The Islamic Creed
اسلامی عقیدہ کی بنیاد عقل و دانش کے مضبوط ستونوں پر قائم ہے۔ مسلمان کے لیے اپنے ایمان میں کسی بھی قسم کا شک رکھنا ممنوع ہے، اور عقیدہ کے معاملے میں کسی بھی قسم کی اندھی تقلید کی مذمت کی گئی ہے۔ اللہ (سبحانہ و تعالیٰ) فرماتا ہے،
The Islamic creed is built upon the solid foundations of rational thought. The Muslim is forbidden from having any doubt in his or her belief, and any type of blind following in the matter of ‘aqeedah is condemned. Allah (swt) says,.