دفعہ 98
Article 98
کوئی بھی شخص جو شہریت رکھتا ہو اور اہل ہو، خواہ وہ مرد ہو یا عورت، مسلمان ہو یا غیر مسلم، کسی انتظامیہ، محکمے یا شعبے کا مینیجر (منتظم) مقرر کیا جا سکتا ہے اور اس میں سرکاری ملازم بن سکتا ہے۔
Anyone who carries citizenship, and is competent, whether male or female, Muslim or non-Muslim, can be appointed as a manager for an administration, a department, or a division, and to be a civil servant in it.
یہ ملازمت کے متعلق قواعد سے لیا گیا ہے، کیونکہ ملازمت کے دلائل کے عمومی ہونے کی وجہ سے کسی بھی ملازم کو، خواہ وہ مسلمان ہو یا غیر مسلم، ملازمت پر رکھنا جائز ہے؛ اللہ سبحانہ و تعالیٰ نے فرمایا۔