دفعہ 63
Article 63
فوج کے دو حصے ہیں: ایک ریزرو (امدادی) حصہ، جس میں وہ تمام مسلمان شامل ہیں جو اسلحہ اٹھانے کی صلاحیت رکھتے ہیں، اور دوسرا باقاعدہ سپاہیوں کا حصہ، جنہیں سرکاری ملازمین کی طرح ریاستی بجٹ سے تنخواہیں ملتی ہیں۔
The Army has two sections: the reserve section, which is all those Muslims who are capable of carrying arms, and the section of regular soldiers, who get salaries from the State budget in the same manner as the civil servants.
اس کی دلیل جہاد کے وجوب کی دلیل ہے، کیونکہ ہر مسلمان جہاد اور اس کی تربیت کا پابند ہے اور اس کے مطابق تمام مسلمان ایک ریزرو فوج ہیں کیونکہ جہاد ان پر فرض ہے۔ جہاں تک ان میں سے ایک گروہ کو مستقل باقاعدہ سپاہی بنانے کا تعلق ہے، تو اس کی دلیل قاعدہ ہے۔