دفعہ 81
Article 81
قاضی صرف عدالتی کارروائی کے دوران ہی فیصلہ دے سکتا ہے، اور کسی بھی قسم کے ثبوت اور حلف صرف عدالتی کارروائی کے دوران ہی قابلِ قبول ہو سکتے ہیں۔
The judge can only give a verdict in a court session, and any evidence and oaths can only be considered in the court session.
اس کی دلیل وہ روایت ہے جو عبداللہ بن الزبیر سے مروی ہے، انہوں نے کہا:
Its evidence is what is narrated by ‘Abd Allah Bin Al- Zubayr who said,