دفعہ 123
Article 123
معیشت کا انتظام ضروریات کی تکمیل کے دوران اس معاشرے کے نقطہ نظر کو مدنظر رکھنا ہے جس کے لیے یہ مقصود ہے۔ چنانچہ معاشرے کو جیسا ہونا چاہیے، اسے ضروریات کی تکمیل کا بنیاد بنایا جانا چاہیے۔
The management of the economy is to take in consideration the viewpoint about the targeted society when considering the fulfilment of the needs. So what the society ought to be should be made the basis for the fulfilment of the needs.
یہ مسئلہ کئی دلائل سے اخذ کیا گیا ہے اور شریعت کا قاعدہ کسی ایک یا ایک سے زیادہ دلائل سے اخذ کیا جا سکتا ہے۔ اسے اشیاء کی ملکیت کی ایک مخصوص طریقے سے حد بندی، ملکیت کے اسباب کی مخصوص اسباب تک حد بندی، اور مال کو ایک خاص طریقے کے مطابق سرمایہ کاری کرنے کی حد بندی، اور بعض چیزوں اور افعال کی ممانعت سے اخذ کیا گیا ہے، چنانچہ معیشت کا انتظام ان چار مسائل کے دلائل سے اخذ کیا گیا ہے۔