14 بیت المال (خزانہ)
14 The Treasury Bayt al Mal
دفعہ 102
Article 102
خزانہ (بیت المال) وہ انتظامی ادارہ ہے جو شریعت کے قواعد کے مطابق آمدنی کی وصولی، اس کے ذخیرہ کرنے اور اخراجات کے حوالے سے ذمہ دار ہے۔ بیت المال کے دفتر کے سربراہ کو خازنِ بیت المال کہا جاتا ہے۔ صوبائی دفاتر اس کے ماتحت آتے ہیں اور ہر دفتر کے سربراہ کو صاحبِ بیت المال کہا جاتا ہے۔