9 اندرونی سلامتی
9 The Internal Security
دفعہ 70
Article 70
محکمہ داخلی سلامتی سیکورٹی سے متعلق تمام امور کا ذمہ دار ہے، اور وہ ہر اس چیز کو روکتا ہے جو داخلی سلامتی کے لیے خطرہ ہو۔ یہ پولیس کے ذریعے ملک کی سلامتی کی حفاظت کرتا ہے، اور خلیفہ کے حکم کے بغیر فوج کا سہارا نہیں لیتا۔ اس شعبے کے سربراہ کو (منیجر آف انٹرنل سیکیورٹی) کہا جاتا ہے۔ اس شعبے کی صوبوں میں شاخیں ہیں، جن میں سے ہر ایک کو (سیکشن آف انٹرنل سیکیورٹی) کہا جاتا ہے اور صوبے میں سیکشن کے سربراہ کو پولیس چیف، صاحب الشرطہ کہا جاتا ہے۔