دفعہ 68
Article 68
یہ لازمی ہے کہ ہر بیس (مقدمے) میں جنرل اسٹاف کے ایسے افسران کی کافی تعداد موجود ہو جو ماہرانہ فوجی علم اور منصوبے بنانے اور جنگیں لڑنے کے تجربے سے آراستہ ہوں۔ پوری فوج کے پاس ان افسران کی زیادہ سے زیادہ تعداد ہونی چاہیے۔
It is obligatory that each base should have sufficient numbers of officers of the Ggeneral Staff who possess expert military knowledge and experience in drawing up plans and running battles. The Army as a whole should possess as many of these officers as possible.