11 صنعت کا محکمہ
11 The Department of Industry
دفعہ 74
Article 74
محکمہ صنعت تمام صنعتی امور کا ذمہ دار ہے، خواہ وہ بھاری صنعت ہو جیسے انجنوں، مشینوں، گاڑیوں، مواد اور برقی آلات کی تیاری، یا پھر ہلکی صنعت ہو۔ اسی طرح، خواہ کارخانے سرکاری ملکیت کے ہوں یا وہ نجی ملکیت میں شامل ہوں اور ان کا تعلق فوجی صنعت سے ہو، تمام اقسام کے کارخانے فوجی پالیسی کی بنیاد پر قائم کیے جانے چاہئیں۔