دفعہ 189
Article 189
دنیا میں موجود دیگر ریاستوں کے ساتھ ریاست کا تعلق چار امور پر مبنی ہے، اور وہ یہ ہیں:
The relationship of the State with other states present in the world is built upon four considerations. These are:
۱۔ اسلامی دنیا میں موجود ریاستوں کو ایک ہی زمین کا حصہ تصور کیا جاتا ہے، اس لیے انہیں خارجہ امور کے دائرہ کار میں شامل نہیں کیا جاتا۔ ان ممالک کے ساتھ تعلقات کو خارجہ پالیسی کے دائرے میں نہیں سمجھا جاتا اور ان تمام ممالک کو ایک ریاست میں متحد کرنے کے لیے کام کرنا واجب ہے۔