۱۰ شعبہ خارجہ امور
10 The Foreign Affairs Department
دفعہ 73
Article 73
وزارتِ خارجہ خلافت کے دیگر ریاستوں کے ساتھ تمام تعلقات کے معاملات کی ذمہ دار ہے، خواہ وہ سیاسی پہلو سے ہوں، یا معاشی، صنعتی، زرعی اور تجارتی پہلوؤں سے، یا ڈاک، ٹیلی گراف اور وائرلیس رابطوں وغیرہ سے۔