دفعہ 172
Article 172
تعلیم کا مقصد اسلامی شخصیت کی تعمیر کرنا اور زندگی کے معاملات سے متعلق لوگوں کے علم میں اضافہ کرنا ہے۔ اس مقصد کے حصول کے لیے تدریسی طریقے وضع کیے گئے ہیں؛ کوئی بھی ایسا طریقہ جو اس مقصد کے علاوہ کسی اور چیز کی طرف لے جائے، اس سے روکا جاتا ہے۔
The goal of education is to produce the Islamic personality and to increase peoples’ knowledge connected with life’s affairs. Teaching methods are established to achieve this goal; any method that leads to other than this goal is prevented.