دفعہ 126
Article 126
مال و دولت صرف اللہ (سبحانہ و تعالیٰ) ہی کی ہے، اور اس نے انسانوں کو اس کا امین بنایا ہے۔ اس عمومی امانت کے ذریعے انہیں مال کی ملکیت کا حق دیا گیا ہے۔
The wealth belongs to Allah (swt) alone, and He (swt) has made human beings the trustees of it. Through this general trust they have been given the right to ownership of wealth.
اللہ (سبحانہ و تعالیٰ) نے فرد کے لیے مال کا مالک ہونا جائز قرار دیا ہے؛ چنانچہ اس مخصوص اجازت کے ذریعے، وہ عملی طور پر اس کا مالک بننے میں کامیاب ہو گیا۔