دفعہ 144
Article 144
جزیہ غیر مسلموں (اہلِ ذمہ) سے وصول کیا جاتا ہے۔ یہ بالغ مردوں سے اس صورت میں لیا جائے گا اگر وہ اسے ادا کرنے کی استطاعت رکھتے ہوں، اور یہ عورتوں یا بچوں سے نہیں لیا جائے گا۔
Jizya is collected from non-Muslims (people of Dhimma). It is to be taken from the adult men if they are capable of paying it, and it is not taken from women or children.
اس کی دلیل قرآن اور سنت سے ہے۔ جہاں تک کتاب کا تعلق ہے، اللہ (سبحانہ و تعالیٰ) نے فرمایا: