دفعہ 186
Article 186
اہم ترین سیاسی طریقوں میں سے ایک انفرادی، قومی اور ریاستی امور کی حکمرانی میں اسلامی افکار کی عظمت کا اظہار ہے۔
One of the most important political methods is the manifestation of the greatness of the Islamic thoughts in governing the affairs of individuals, nations and states.
یہ مضمون اس چیز کا حصہ ہے جو اسلامی ریاست پر لازم ہے کیونکہ یہ محض مستحب نہیں بلکہ واجب ہے۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ اسلام کی دعوت کو اس انداز میں پیش کرنا ریاست کی ذمہ داری ہے جو توجہ حاصل کرے، کیونکہ اللہ سبحانہ و تعالیٰ نے فرمایا ہے: