6 انتظامی معاون (تنفیذ)
6 The Executive Assistant Tanfidh
دفعہ 49
Article 49
خلیفہ نفاذ کے لیے معاونین مقرر کرتا ہے اور ان کا کام انتظامی ہوتا ہے۔ وہ حکمران نہیں ہوتے اور ان کا محکمہ وہ ادارہ ہے جو داخلی اور خارجی امور کے اختیارات میں خلیفہ کے احکامات پر عمل درآمد کرتا ہے اور ان اختیارات سے جو کچھ اس کے پاس آتا ہے اسے پیش کرتا ہے۔ یہ محکمہ خلیفہ اور دوسروں کے درمیان واسطہ ہوتا ہے، جو درج ذیل معاملات میں ان تک اور ان سے (خلیفہ تک) پیغام پہنچاتا ہے: