۷ گورنروں کا ذکر
7 The Governors
دفعہ 52
Article 52
ریاست کے زیرِ حکمرانی علاقے مختلف اکائیوں میں تقسیم کیے جاتے ہیں، جہاں ہر اکائی کو ولایت (صوبہ) کہا جاتا ہے۔ ہر صوبہ مزید اکائیوں میں تقسیم ہوتا ہے اور ہر اکائی کو ’امالہ (ضلع) کہا جاتا ہے۔ صوبے پر حکومت کرنے والے کو ولی (گورنر) یا امیر کہا جاتا ہے اور ’امالہ پر حکومت کرنے والے کو ’عامل (کارکن) یا حاکم (حکمران) کہا جاتا ہے۔