پڑوسی ممالک کے 24 وفود
24 Delegates to the Neighbouring Countries
جب اللہ کے رسول ﷺ کو پورے حجاز میں پیغام (رسالت) کی حیثیت کے بارے میں اطمینان ہو گیا، تو آپ ﷺ نے حجاز سے باہر اسلام کی انتھک اشاعت کے ذریعے اپنی دعوت کا آغاز کیا، کیونکہ اسلام ایک عالمگیر دین ہے اور آپ ﷺ کو تمام انسانیت کی طرف بھیجا گیا ہے۔ اللہ سبحانہ و تعالیٰ سورۃ الانبیاء میں فرماتا ہے،
Once the Messenger of Allah (pbuh) had found his mind at ease about the status of the Message within the whole of Hijaz, he (pbuh) initiated his Da’wah of relentlessly spreading Islam beyond Hijaz, for Islam is a universal Deen and he (pbuh) was sent to the whole of mankind. Allah (swt) says in Surah al-Anbiya’,