25 دستور: مجلسِ امت
25 Constitution: THE UMMAH ASSEMBLY (Majlis al-Ummah)
دفعہ 101۔
Article 101.
مجلسِ امت کے ارکان وہ لوگ ہیں جو مشورے کے وقت خلیفہ کے سامنے مسلمانوں کی آراء کے اظہار کے سلسلے میں ان کی نمائندگی کرتے ہیں۔ غیر مسلموں کو بھی مجلسِ امت کا رکن بننے کی اجازت ہے تاکہ وہ حکمرانوں کے کیے گئے ناانصافی کے اعمال یا اسلامی قوانین کے غلط اطلاق کے حوالے سے اپنی شکایات کا اظہار کر سکیں۔