23 آئین: صوبائی گورنر (ولاة)
23 Constitution: THE GOVERNORS OF THE PROVINCES (WULAH)
دفعہ 86۔
Article 86.
ریاست کے زیرِ حکمرانی علاقے مختلف اکائیوں میں تقسیم کیے گئے ہیں جنہیں صوبے (ولایات) کہا جاتا ہے۔ ہر ولايت کو مزید اکائیوں میں تقسیم کیا گیا ہے جنہیں اضلاع (امالات) کہا جاتا ہے۔ جو شخص ولايت کا حکمران ہوتا ہے اسے ولی یا امیر کہا جاتا ہے، اور جو شخص 'امالہ کا حکمران ہوتا ہے اسے عامل کہا جاتا ہے۔