2 قضا اور تقدیر
2 Al-QaDaa wal Qadar
سورۃ آلِ عمران میں اللہ (سبحانہ و تعالیٰ) فرماتا ہے:
In surat Aali-Imran, Allah (swt), says:
"اور کوئی جان موت نہیں پائے گی مگر اللہ کی اجازت سے، جس کی مدت لکھ کر مقرر کر دی گئی ہے۔" [Aali-Imran: 145]
"Nor shall a soul die except by Allah's leave, the term being fixed by writing. " [Aali-Imran: 145]