4 باطل طریقے
4 The Invalid Methods
’’لیکن نہیں، (میں قسم کھاتا ہوں) آپ کے رب کی! ان کا ایمان اس وقت تک نہیں ہو سکتا جب تک کہ وہ آپ کو (اے نبی ﷺ) اپنے تمام جھگڑوں میں فیصلہ کرنے والا نہ بنا لیں، پھر وہ اپنے دلوں میں آپ کے فیصلے کے بارے میں کوئی کینہ نہ رکھیں اور اس کے سامنے مکمل طور پر سرِ تسلیم خم کر دیں‘‘ [سورۃ النساء، آیت 65]
“But no, (I swear) by your Lord! They have no Iman until they make you (O Prophet) the judge in all their disputes and then they find no resentment in their souls regarding your judgement and they utterly submit to it” (TMQ al-Nisa’a, verse 65)