5 اپنے نظریات کی اشاعت میں مغربی طریقہ کار کی تردید
5 Refuting the Western Method in Spreading its Ideology
کسی بھی نظریے کا اس وقت تک نامکمل ہے جب تک کہ اس نظریے کو پوری دنیا میں پھیلانے کا کوئی طریقہ کار موجود نہ ہو۔ یہی طریقہ کار اس ریاست کی خارجہ پالیسی کا تعین کرتا ہے جو اس نظریے پر عمل پیرا ہوتی ہے۔ ریاستوں کی حیثیت سے مغربی اقوام سرمایہ دارانہ نظریے کو اپناتی ہیں اور اسے عام کرنے کے لیے اسی نظریے کے طریقہ کار پر انحصار کرتی ہیں۔ چنانچہ اس طریقہ کار کی حقیقت پر غور کرنا اور اس کے فساد کی وضاحت اور اس کی تردید کرنا ضروری ہے۔